جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہو: جسٹس طارق محمود

Islamabad High Court Berita

جو جج جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے اس پر اللہ کا قہر نازل ہو: جسٹس طارق محمود
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جج بھی انسان ہیں، ہم ہرفیصلہ یہ سوچ کر لکھتے ہیں کہ یہ ہمارا ایگزامنیشن پیپر ہے، ہمارا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوتا ہے: بار سے خطاب

/ اسکرین گریب

اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ وکلا اچھی معاونت کریں تو ججز کو بھی فیصلہ کرنے میں آسانی ہوتی ہے، وکیل اگر تیاری کے ساتھ پیش ہوں تو خوشی ہوتی ہے، جج بھی انسان ہیں، ہم ہرفیصلہ یہ سوچ کر لکھتے ہیں کہ یہ ہمارا ایگزامنیشن پیپر ہے، ہمارا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے: اقوام متحدہاسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے: اقوام متحدہاسرائیل نے جان بوجھ کر فلسطینیوں کے خلاف قحط سالی مہم شروع کر رکھی رکھی ہے جو کہ نسل کشی کی ایک قسم ہے: یو این ماہرین
Baca lebih lajut »

ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگاایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگااجلاس میں جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود کی بطورایڈہاک جج تقرری پر غور ہو گا
Baca lebih lajut »

اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹساسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹسجسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹریبیونل بحال، جج کو متعصب کہنے پر لیگی ایم این اے انجم عقیل خان نے معافی مانگ لی
Baca lebih lajut »

آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانآئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانکسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے: جسٹس بابر کا آڈیو لیکس کیس میں ریمارکس
Baca lebih lajut »

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہجسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت کرے گا
Baca lebih lajut »

خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئیخدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئی2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، اس سے کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا سپریم کورٹ اور ججوں پر سمجھوتہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:23:04