جویریہ عباسی کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ تصویر سامنے لے آئیں

Husband Berita

جویریہ عباسی کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ تصویر سامنے لے آئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کچھ ماہ قبل جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی دوسری منگنی اور پھر نکاح کا بتایا

/ فائل فوٹو، اس دوران اداکارہ نے اپنے شوہر سے متعلق کچھ بھی منظر عام پر نہ آنے دیا تاہم وہ مارننگ شوز میں اپنے شوہر کے ساتھ خوش رہنے کے حوالے سے بات کرتی نظر آئیں۔

جویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے اب اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصویر اپ لوڈ کی۔ تصویر میں اداکارہ نے اپنے شوہر کا چہرا تو ایموجی لگا کر چھپا رکھا ہے تاہم شوہر کا نام عدیل حیدر بتاتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔واضح رہے کہ جویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی۔’جعلی کارڈ، جعلی وارنٹ‘، بھارت میں اکشے کی فلم کی طرح واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیجب جیسمین نے نتاشا کے سامنے انکے بوائے فرینڈ سے محبت کا اظہار کیا تو نتاشا کا کیا ردعمل تھا؟ ویڈیو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںجویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںاداکارہ نے دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی
Baca lebih lajut »

باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیباحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ؛ کاش قتل کی اجازت ہوتی، زارا نور کا اظہار برہمیبچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازقیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازمیرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
Baca lebih lajut »

میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خانمیں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Baca lebih lajut »

اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیاگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیآئیے جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق وہ تین خوش قسمت ستارے کون سے ہیں
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:05:47