مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی ٹیم غزہ میں اسیروں کی واپسی کو محفوظ بنانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہے۔
واشنگٹن میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہم قطر، مصر اور اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمارے پاس حماس کو ایک پیشکش ہے جو بہت سنجیدہ ہے اور اسے قبول کیا جانا چاہیے حماس اس کے ساتھ فوری طور پر آگے بڑھ سکتی ہے اور جنگ بندی کروا سکتی ہے جس سے پورے غزہ کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اب ایک موقع ہے کہ وہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی تجویز پر اتفاق کرے اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ اور دنیا دیکھ رہی ہے کہ یہ کیا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ’پلان بی کیا ہے‘؟ انسانی ہمدردی اور دیگر تنظیمیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا کر سکتی ہیں کہ اگر رفح میں تصادم ہوتا ہے تاکہ لوگ تحفظ حاصل کر سکیں، انھیں خوراک مل سکے انھیں پانی مل سکے انھیں دوا مل...
کیمرون نے غزہ پر اسرائیل کی جنگ سے نمٹنے کے دوران برطانیہ کی ترجیحات کے حوالے سے بتایا کہ "ہم یرغمالیوں کو ان کے خاندانوں میں واپس کرنا چاہتے ہیں ہم غزہ میں امداد حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں یہ صحیح کام ہے حماس کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنے دفاع کے جائز حق میں اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلنکن کی عرب رہنماؤں سے ملاقات، غزہ جنگ بندی کیلیے اتفاق رائےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
امریکا نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرنے کی وجہ بتا دیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر امریکا نے ووٹنگ میں حصہ ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پرسلامتی کونسل کے15میں سے 14 ارکان نے حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قرارداد میں یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی اور غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی رسائی بھی شامل ہے۔ ووٹنگ سے چند منٹ...
Baca lebih lajut »
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
قاہر ہ مذاکرات میں اہم پیشرفت،غزہ جنگ بندی سے متعلق بنیادی اور متنازع نکات ...قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے مصری سرکاری نشریاتی ادارے کے حوالے سے بتایا کہ مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کے درمیان بنیادی اور متنازع...
Baca lebih lajut »
’روس جوہری جنگ کیلیے تیار‘: پیوٹن کی امریکا اور مغربی ممالک کو دھمکیماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادی مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہم جوہری جنگ کیلیے بالکل تیار ہیں۔
Baca lebih lajut »