ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر جعلی پاسپورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان میں علی رضا، محمد سلیم اور محسن بشیر شامل ہیں ملزمان فلائٹ نمبر FZ334 کے ذریعے وزٹ ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کے پاسپورٹ پر تھائی لینڈ کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھے، بعد ازاں ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب میں یہودی ٹوپی اتروانے پر امریکی کمیشن نے دورہ منسوخ کردیاامریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے ایک رکن ربی ابراہم کوپر کو یہودی ٹوپی اتارنے کا کہا گیا تھا
Baca lebih lajut »
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
Baca lebih lajut »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »