لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ اینٹی کرپشن عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی...
جعلی بھرتیوں سے متعلق کیس، پرویز الٰہی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکیلاہور پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ اینٹی کرپشن عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت ہوئی۔اینٹی کرپشن نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ پرویز الہٰی نے تحریری امتحان میں فیل ہونے والوں کو گریڈ 17 میں ملازمت دی اور تحریری امتحان کے نتائج کو تبدیل کرکے من پسند افراد کو ملازمت دی، اینٹی کرپشن نے ملزمان کے خلاف چالان بھی عدالت پیش کر رکھا ہے۔عدالت نے پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج طلب کر رکھا تھا مگر پرویز الہٰی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض: ذرائعپی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس پاکستان نہ سنیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ
Baca lebih lajut »
امریکی ٹک ٹاک سٹار پر بیوی اور دوست کے قتل کی فرد جرم عائدنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹک ٹاک سٹار علی ابوالابان عرف جن کیڈ پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اکتوبر 2021 میں اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر علی ابوالابان پر عدالت نے گزشتہ روز فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد ابوالابان جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں...
Baca lebih lajut »
ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئیسابق امریکی صدر ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے،
Baca lebih lajut »
اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائدپنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس کے بے جا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
Baca lebih lajut »