جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ غیر آئینی اختیارات سے تجاوز، سپریم کورٹ

Indonesia Berita Berita

جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ غیر آئینی اختیارات سے تجاوز، سپریم کورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ریاست کی زمین اشرافیہ کیلئے نہیں بلکہ یہ صرف عوامی مفاد کیلئے ہے

سپریم کورٹ نے ایف 14 اور ایف 15 میں بیوروکریٹس اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے پلاٹس کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے تحریرکردہ فیصلے کو غیر آئینی اور اختیارات سے تجاوز قرار دیدیا۔جسٹس عائشہ ملک کا تحریر کردہ 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا۔

جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 21مئی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو چھ ماہ بعد جاری کیا گیا ہے۔ پلاٹس کی نظرثانی شدہ پالیسی پر نہ دلائل دیے گئے نہ ہی وفاقی حکومت کو سنا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلے میں اشرافیہ کے وسائل پر قبضے اور ججز پلاٹس کا ذکر کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے جو کہا وہ کیس اس کے سامنے تھا ہی نہیں۔

توفیق آصف کیس میں اس عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ ایسی ریلیف نہیں دے سکتی جو درخواست میں مانگی ہی نہ گئی ہو،ہائی کورٹ خود سے کسی پالیسی کو غیر آئینی یا غیر قانونی قرار نہیں دے سکتی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادسپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور لاہور بار کی یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس نامزدگی پر مبارکبادجسٹس یحییٰ آفریدی بہترین ججوں میں سے ایک ہیں، یہ تقرری مروجہ آئینی طریقہ کار کے مطابق ہوئی: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
Baca lebih lajut »

ایک کاغذ ایک پارٹی کیلئے فائدہ دوسرے کیخلاف ہوتا ہے، سچ اللہ جانتا ہے: جسٹس قاضی کا فل کورٹ ریفرنس سے خطابایک کاغذ ایک پارٹی کیلئے فائدہ دوسرے کیخلاف ہوتا ہے، سچ اللہ جانتا ہے: جسٹس قاضی کا فل کورٹ ریفرنس سے خطابجسٹس منصور ، جسٹس منیب ، جسٹس عائشہ،جسٹس شاہد وحید، جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس اطہر من اللہ ریفرنس میں شریک نہیں ہوئے
Baca lebih lajut »

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبسندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلبچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوگا
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Baca lebih lajut »

جسٹس منصور ہنگامہ خیز قومی سیاست اور عدلیہ کی دھڑے بندی کا شکار ہوئے، خواجہ سعد رفیقجسٹس منصور ہنگامہ خیز قومی سیاست اور عدلیہ کی دھڑے بندی کا شکار ہوئے، خواجہ سعد رفیقجسٹس یحییٰ آفریدی کے لیے ‏سپریم کورٹ کی غیر جانب داری اور وقار بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج ہو گا، رہنما مسلم لیگ (ن)
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہچیف جسٹس کا سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہلائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے مطلوبہ کیمرے سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:25:00