اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ شعیب شاہین نے کہاکہ پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ چیئرمین پی
غزہ جنگ پھیلنے لگی؟ 'شام بھی تنازع میں شریک، راکٹ داغے گئے'، ...24اکتوبر تک فوادچودھری کی طبیعت ٹھیک،اس بہانے آپ سے ملاقات بھی ...Oct 11, 2023 | 11:13 AM
اسلام آبادتوہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔
شعیب شاہین نے کہاکہ پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پیش ہوں ،ممبر نثار درانی نے کہاکہ پروڈکشن آرڈر ہم جاری کردیتے ہیں،ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہاکہ ہم فرد جرم عائد کر دیں گے،اپنے دفاع میں جو پیش کرنا ہے وہ آپ کی مرضی ہے،ممبر نثار درانی نے کہاکہ آپ یہی چاہتے ہیں کہ ہم شوکاز نوٹس پر آرڈر جاری کریں،شعیب شاہین نے کہاکہ جی میں بالکل یہی چاہتا ہوں،ممبر نثار درانی نے کہاکہ شوکاز نوٹس کا جواب آپ جمع کرائیں ہم پروڈکشن آرڈر جاری کردیتے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کونسی جیل...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈرسے متعلق درخواست پر دلائل کیلئے کوئی پیش ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)لانگ مارچ اور توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کوعدالت پیش کرنے کے احکامات جاری کرنے کی درخواست پر استغاثہ کے دلائل نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے علی نواز، فیصل جاوید، اسد عمر، خرم نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں۔ پراسیکیوشن کی جانب سے آج چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر دلائل کیلئے کوئی پیش نہ ہوا۔ جوڈی
Baca lebih lajut »
سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وکیل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر بھی دلائل دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے، سپیشل پراسیکیوٹر شاہ خاور اورراجہ رضوا ن عباسی بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے وکیل چیئرمین پی ٹی
Baca lebih lajut »
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔
Baca lebih lajut »
سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔
Baca lebih lajut »
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے اندر کسی جگہ سائفر کا ذکر نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923کا قانون ہے،اس ایکٹ کے اندر کسی جگہ سائفر کا ذکر نہیں،آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں 14سال قید یا موت کی سزا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے، سپیشل پ
Baca lebih lajut »