توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کے لیے جیل ٹرائل کا اعلامیہ نیب آرڈینینس 1999کے سیکشن 16 بی کے تحت جاری کیا گیا
۔ فوٹو فائل
وفاقی حکومت کے مطابق ۔ جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن سے متعلق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،نیب کی قانونی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزقومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی...
Baca lebih lajut »
عدت کیس: عمران، اہلیہ بری: توشہ خانہ نیا ریفرنس، گرفتاراسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس سے بری کر دیا۔ عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کر لی گئیں۔ اپیلیں منظور کر کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس...
Baca lebih lajut »
عدت نکاح کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 28صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے جاری کیا ، تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خاور مانیکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی...
Baca lebih lajut »
خیبرپختونخوا حکومت کا توشہ خانہ کیس کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہعدت میں نکاح کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بے بنیاد ہے، ایک جیسےکیسز کو الگ الگ چلا کر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھا جا رہا ہے: معاون خصوصی کے پی حکومت
Baca lebih lajut »
دوا ساز کمپنیاں وزن کم کرنے کے علاج کی دوڑ میں شاملادویات کا یہ نیا دور صحت کے لیے زیادہ فوائد اور کم نقصانات کا حامل ہوسکتا ہے
Baca lebih lajut »
عدت میں نکاح کیس: سزا معطل کرنے کی کوئی وجہ موجود نہیں، عدالت کا تفصیلی فیصلہعمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کا تفصیلی فیصلہ 10 صفحات پر مشتمل ہے
Baca lebih lajut »