تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان

Indonesia Berita Berita

تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لاہور : پنجاب بھر میں آشوب چشم کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کل بند رکھنےکا اعلان کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم نے وبا کی شکل اختیار کرلی ہے اور اسکول کے طلبا و طالبات تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کل بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ، پیر سے اسکول کے بچوں کو مرکزی دروازے پر اساتذہ خود چیک کریں گے اور آشوب چشم کے متاثرہ بچوں کو اسکول میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یاد رہے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی آشوب چشم کی وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر اساتذہ اور طلبا کے لیے مراسلہ جاری کیا تھا ، جس میں علامات کی صورت میں خاص طور پر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

ایم ایس جناح اسپتال ڈاکٹر یحییٰ کا کہنا تھا کہ آشوب چشم کے مریضوں کے علاج میں انتظامات مکمل ہیں، مریض خود سے علاج کرنے کے بجائے ڈاکٹرزسے رجوع کریں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارچیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیاورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیامیگا ایونٹ میں اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »

اسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گااسرائیلیوں کے لیے امریکا جلد ویزہ فری ملک بن جائے گااس اہم پیشرفت کا اعلان رواں ہفتے کے آخر میں متوقع ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:27:55