یہ کیس ترکیہ میں کسی بھی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کا پہلا کیس ہے
ترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیاترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں ایک اسٹوڈنٹ ہائیر ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز ایگزامینیشن میں نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا جو یونیورسٹی میں داخلے کے لیے لازمی ہوتا ہے۔ نامعلوم طالب علم نے نقل کرنے کیلئے انتہائی ہوشیار طریقہ استعمال کیا جس میں انٹرنیٹ کنیکشن، ایک خفیہ کیمرہ اور ایک اے آئی ٹیکنالوجی سے چلنے والا سافٹ ویئر تھا جو ٹیسٹ کے سوالات کو پڑھ کر اسکے جوابات دینے کا اہل تھا۔
تاہم زیادہ دیر نہیں گزری تھی کہ بدقسمتی سے ٹیسٹ کے دوران اسٹوڈنٹ کے مشکوک رویے نے امتحانی ہال میں موجود نگرانوں کی توجہ مبذول کرلی۔ تفتیش کرنے پر انہوں نے اسٹوڈنٹ کے نقل کرنے کے طریقہ کار کو پکڑ لیا۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ کیس ترکیہ میں کسی بھی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کا پہلا کیس مانا جاتا ہے۔ دوسری جانب محکمہ پولیس نے بتایا کہ اسٹوڈنٹ نے امتحانی ہال کے داخلی دروازے پر کنٹرول پوائنٹ سے گزرنے کے لیے اپنے جوتے میں ایک چھوٹا سا انٹرنیٹ راؤٹر چھپا رکھا تھا۔ اس کے علاوہ اس کے پاس کریڈٹ کارڈ ہولڈر کی شکل میں ایک چھوٹا سا اسمارٹ فون، قمیض کے بٹن جتنا ایک ایچ ڈی کیمرہ اور کان میں ایک چھوٹا ہیڈفون بھی موجود تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کا فیچر متعارفویڈیو شیئرنگ ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اواتارز کا فیچر برانڈز اور کریٹیرز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیںاس تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ دن میں کس وقت ورزش کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
Baca lebih lajut »
منڈپ سے دلہن اغوا کرنے والا ملزم پکڑا گیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران کچھ ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو کہ سب کو حیران کردیتے ہیں، مدھیا پردیش کے علاقے اشکوک نگر میں 22 سالہ دلہن شادی کے منڈپ میں موجود تھی کہ اسی دوران سلیم خان عرف کالو نے حملہ کر دیا، جاتے جاتے ملزمان کی جانب سے دلہے اور دلہن کے گھر والوں کو بھی دھکمیاں دیں، بھارتی میڈیا کے مطابق...
Baca lebih lajut »
پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلمصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
کراچی میں 7 سالہ لائبہ سے زیادتی کرنیوالا درندہ کون تھا؟ اہم انکشافکراچی : اورنگی ٹاون میں 7 سالہ لائبہ سے زیادتی کرنے والے درندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیااے آر وائی نیوز کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »