2 مہینے سیاسی طور پر اہم ہیں، ان میں چور لٹیروں کی سیاست کا فیصلہ ہوگا: شیخ رشید
10 جون ، 2024سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر وفاقی شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب تک بےگناہ جیلوں سے نہیں نکالے جائیں گے، عزت کےخواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ جب تک بےگناہ لوگ جیلوں سے نہیں نکالے جائیں گے تو عزت کے خواہشمندوں کو عزت نہیں ملے گی۔ شیخ رشید نے کہا کہ 2 مہینے سیاسی طور پر اہم ہیں، ان میں چور لٹیروں کی سیاست کا فیصلہ ہوگا، اس بارعید کے بعد قربانی ہوگی اورکھال سمیت ہوگی، قصائی کا انتظام ہو گیا ہے۔
Pakistan Politics Pti Shaikh Rasheed
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت پنجاب کا ہتک عزت سے متعلق مجوزہ بل اور وفاقی حکومت کا پیکا ترمیمی بل مستردہتکِ عزت اور فیک نیوز کے تدارک کے لیے قانون سازی کے مخالف نہیں لیکن کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جانا ضروری ہے: ایمنڈ
Baca lebih lajut »
حکومت اوگرا کو اختیار دیکر خود کو گیس ٹیرف کے نفاذ سے الگ کرلے: آئی ایم ایفاس سے گیس کے گردشی قرض میں مزید اضافے سے بچنے میں مدد ملے گی جو اب 29 ہزار ار روپے تک پہنچ چکا ہے: سینئر حکومتی عہدیدار
Baca lebih lajut »
ساروو گنگولی کا ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدامبھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ ساروو گنگولی نے رائل چینلجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی کو عزت دینے کے لیے حیرت انگیز اقدام کیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے: فیصل بن فرحان
Baca lebih lajut »
حارث رؤف تمہاری عزت نفس نہیں کیا؟ یہ کس کرکٹر نے کہا؟پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ حارث رؤف تمہاری کوئی عزت نفس نہیں کہ یوں آسانی سے چھکے کھاتے پھرو۔
Baca lebih lajut »
صحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متنازع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاپنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔
Baca lebih lajut »