بیلون رائیڈ کے دوران مسافر نے 1500 فٹ کی بلندی سے کود کر خودکشی کرلی

Indonesia Berita Berita

بیلون رائیڈ کے دوران مسافر نے 1500 فٹ کی بلندی سے کود کر خودکشی کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اڑنے والے غبارے میں موجود شخص نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے اچانک فضا سے زمین کی جانب چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

میلبورن میں بیلون رائیڈ یعنی اڑنے والے غبارے میں سفر کے دوران 1500 فٹ کی بلندی سے مبینہ طور پر ایک شخص نے اچانک چھلانگ لگا دی۔ خود کو موت کے منہ میں پھینکنے سے چند لمحے قبل تک وہ بیلون کے پائلٹ سے سیاست کے بارے میں گفتگو کررہا تھا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جاں بحق شخص نے بھورے رنگ کا جمپر پہنا ہوا تھا، وہ غبارے کے ٹیک آف کے دوران ٹھیک لگ رہا تھا۔ وہ غبارے کے ہوا میں اڑنے کے دوران رائیڈ آپریٹر کے ساتھ سیاست کے بارے میں بات چیت کر رہا تھا۔ غبارے کے پائلٹ نے فوری طور پر ایمرجنسی میں کال کی جبکہ وہاں موجود دیگر مسافر آدمی کو ہوا گرتے دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈخاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
Baca lebih lajut »

خاتون جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر نگل گئیخاتون جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر نگل گئیبھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون نے جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر الگ کیا اور اسے نگل گئی۔
Baca lebih lajut »

لڑکی نے فیس بک پر ایسا کیا دیکھا کہ خودکشی کر لی؟لڑکی نے فیس بک پر ایسا کیا دیکھا کہ خودکشی کر لی؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں نوجوان لڑکی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک پر اپنی نازیبا تصاویر دیکھنے کے بعد خودکشی کر لی۔
Baca lebih lajut »

معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےمعذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت میں غیر ملکی طلبا پر نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران حملہبھارت کے شہر احمد آباد میں قائم گجرات یونیورسٹی میں نمازِ تراویح کی ادائیگی کے دوران غیر ملکی طلبا پر انتہا پسند ہندوؤں نے حملہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »

مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:22:07