بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچا

سیاست Berita

بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچا
BELARUSPAKISTANDIPLOMACY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف کی قیادت میں 68 رکنی وفد صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورے سے قبل اسلام آباد پہنچا ہے۔

بیلاروس کے صدر کے دورے کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ کی قیادت میں 68 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک میں اہم معاہدے کیے جائیں گے۔ صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ پاکستان سے قبل بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزینکوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد اتوار کی شام اسلام آباد پہنچا۔ بیلاروس کے صدر لوکا شینکو کل پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ ابتدائی وفد میں بیلاروس کے 8 وزرا اور 43 بزنس مین ہہنچے ہیں۔ وفد کا استقبال اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی،

ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ سفیر شفق علی خان اور پاکستان کے سفیر برائے بیلاروس سجاد حیدر خان نے کیا صدر بیلاروس کے دورہ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کا موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ وفد کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں اور معاہدے طے پانے کی توقع ہے۔ بیلاروس کے صدر وزیراعظم شہباز شریف اور ارمی چیف سے ملاقات بھی کریں گے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

BELARUS PAKISTAN DIPLOMACY AGREEMENTS FOREIGN MINISTER

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظمآئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات
Baca lebih lajut »

اسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاباسلام آباد؛ وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس لائنز کا دورہ، اہلکاروں سے خطاب24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہاے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقاتشہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
Baca lebih lajut »

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسمحسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوسوزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائمپی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں کیلیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائماسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:55:50