ہمیں اپنے مالی معاملات کو بہتر بنانے اور ملک کو مالی طور پر مضبوط بنانے کے لیے تجارت کو فروغ دینا ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کاروباری اور تاجر برادری کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے برطانیہ کی بااثر اور معروف کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اسی تناظر میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا قیام عمل میں آیا تھا اور اِس کا مقصد کاروبار کی لاگت کم کرنا، نئے صنعتی کلسٹرز کا قیام اور پالیسی میں ہم آہنگی لا کر ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا تھا خصوصاً دوست ممالک قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے سرمایہ کاری فوری پاکستان لانا تھا، اِس نے قیام کے فوراً بعد ہی کام شروع کردیا تھا اور اب تک اِس کے ذریعے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کیے جا چکے ہیں جب کہ مزید کئی معاہدے بھی متوقع...
اس وقت بھی بڑی ٹیلی کام کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں۔ سڑکوں، پلوں اور شہری ترقی کے منصوبوں سمیت انفرا اسٹرکچر کی ترقی نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کیا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری بنیادی ڈھانچے کے مختلف منصوبوں کے لیے چینی سرمایہ کاری لانے کا ایک بڑا محرک رہا ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کے شعبے نے تاریخی طور پر ہمیشہ بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کیا...
پاکستان کی معاشی مشکلات میں حکومت کی مدد کے لیے سعودی عرب نے پہلے ہی دو ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کروائے تھے جس سے ملک کے تیزی سے کم ہوتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو کچھ ڈھارس ملی تھی، جب کہ حالیہ دنوں میں ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستانی حکام مختلف مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ آنے والے برسوں میں سعودی عرب سے بڑی سرمایہ کاری کے منصوبے متوقع ہیں، جن میں معدنی وسائل، تجارت، مالیات، ماحولیات، زراعت، نقل و حمل، لاجسٹکس، کمیونیکیشن،...
یہ شعبہ مسلسل کم پیداواریت کی سرگرمیوں میں پھنس کر رہ گیا ہے، عوامی فنڈز کا ایک بڑا حصہ خرچ کرکے بھی غیر مؤثر اور غیر مسابقتی ہے۔اس وقت پاکستان کو شدید معاشی للکار کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے خوراک، گیس اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث دنیا بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، ماضی کی ناقص حکمرانی اس بات کا ادراک کرنے سے قاصر رہی کہ ابتدائی اور درمیانی آمدنی کے حامل ترقی پذیر ممالک کے مقابلے میں کم پیداواری فی کس کے نتیجے میں ادائیگیوں کے توازن میں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوتملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینکحکومت کی مالیاتی یکجائی نے معاشی استحکام بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا: جمیل احمد کی عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو
Baca lebih lajut »
معاشی ترقی و سرمایہ کاری کیلیے مارکیٹوں میں کمپٹیشن اور شفافیت ضروری ہے، علی پرویز ملکوزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک کا کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ
Baca lebih lajut »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو روز وقفے کے بعد ایک بار پھر تیزیشعبہ جاتی بنیادوں پر تازہ سرمایہ کاری کے سبب انڈیکس کی 90ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی
Baca lebih lajut »
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
Baca lebih lajut »
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادیقطر توانائی، مائنز اینڈ منرلز اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا
Baca lebih lajut »