لاہور : ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو خبردار کیا ہے کہ بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔
لاہور : ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو خبردار کیا ہے کہ نواز شریف کے بارے میں بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف سازش کا خمیازہ عوام اور ملک نے بھگتا ہے ، نواز شریف کیخلاف جھوٹے کیس بنا کر ملک ،عوام کیساتھ دشمنی کی گئی ، ان پر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور نیچے عوام کی فورس ہے۔
ن لیگ پنجاب کے صدر نے کہا کہ سرفراز بگٹی نواز شریف کے بارے میں بیان بازی سے قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں ، نواز شریف جیلوں اور فورس کا سامنا کرچکے ہیں،ان کی فکر چھوڑیں اپنے کام پرتوجہ دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے ائیرپورٹ سےکہاں جانا ہے یہ وزیرداخلہ کا نہیں عوام کا فیصلہ ہوگا ، نواز شریف ہمیشہ کی طرح عدالتوں میں قانون کے مطابق تقاضے پورے کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثنااللہ نے سرفراز بگٹی کو خبردار کردیالاہور : ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو خبردار کیا ہے کہ بیان دینے سے پہلے وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔
Baca lebih lajut »
نگراں وزیرداخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثنانواز شریف کے خلاف سازش کا خمیازہ عوام اور ملک نے بھگتا، ان کی فکر چھوڑیں اور اپنے کام پر توجہ دیں، رہنما ن لیگ
Baca lebih lajut »
رنبیر کپور نے بیٹی کے نام کی 'کیپ' بنوالیمداحوں نے رنبیر کپور کی بیٹی سے محبت کو 'ڈیڈی گولز' کا نام دیا
Baca lebih lajut »
فاطمہ قتل کیس : مرکزی ملزمہ حنا شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کردیاخیرپور : فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزمہ حنا شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا، ملزمہ کو وومن تھانے منتقل کردیا گیا ہے
Baca lebih lajut »