لندن : بھارتی وزیرخارجہ کے اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کے دعوے پر برطانوی اخبار 'ٹیلی گراف' نے مودی سرکار میں ہونے والے نسلی فسادات گنوا دیے۔
لندن : بھارتی وزیرخارجہ کے اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کے دعوے پر برطانوی اخبار ‘ٹیلی گراف’ نے مودی سرکار میں ہونے والے نسلی فسادات گنوا دیے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ کے اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہ کرنے کے دعوے پر برطانوی اخبار ‘ٹیلی گراف نے جواب دے دیا ، ٹیلی گراف میں شائع آرٹیکل میں بھارت میں ہونے والے نسلی فسادات کو گنوایا گیا ہے۔ ٹیلی گراف نے کہا ہے کہ 22 ستمبرکو بی جے پی وزیر رمیش بدھوری نے دانش علی کی لوک سبھا میں مسلمان ہونے پر تذلیل کی ، بی جےپی کے وزیرکے اس اقدام پراسپیکر اوروزیراعظم مودی خاموش رہے۔
برطانوی اخبار کا کہنا تھا کہ دانش علی پر سزا کے طور پر راجستھان میں الیکشن کی ذمہ داری سونپ دی گئی، 14 اگست 2022 کو بی جے پی کے رہنما گیا ندیوا ہوجا نے مسلمانوں کو قتل کرنے کا کہا، گیاندیوا ہوجا نے کہا اپنے ورکرز کو کسی بھی مسلمان کا قتل کرنے کی کھلی آزادی دے دی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغان عبوری حکومت نےبھارت میں سابق حکومت کے دور کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق
Baca lebih lajut »
افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »
گوگل کا آئندہ سال پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلانگوگل نے اسٹریمنگ سننے والے صارفین کو یوٹیوب میوزک پر شفٹ کرنے کیلئے 2024 میں گوگل پوڈ کاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا یہ
Baca lebih lajut »
امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔جیو نیوز کا ذرائع کےحوالے سے کہنا ہے کہ
Baca lebih lajut »
عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
Baca lebih lajut »