ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹی وی پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تجزیے اور تبصرے پیش کیے جارہے ہیں۔
ورلڈ کپ کی خصوصی نشریات میں اینکر نے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق چبھتا ہوا سوال کیا جس کا انہوں نے احسن انداز میں جواب دیا۔
گوتم گمبھیر نے کہا کہ ’ایک میچ میں شاہین آفریدی، شاہین آفریدی نہیں ہوسکتے اور ایک میچ میں ان کا بھوت اتر نہیں سکتا، جب انہوں نے پانچ آؤٹ کرے تھے تب بھی کوئی بھوت نہیں تھا جب انہیں کوئی وکٹ نہیں ملی تب بھی کوئی بھوت نہیں تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی اینکر کے شاہین آفریدی سے متعلق سوال پر گوتم گمبھیر نے کیا کہا؟ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹی وی پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تجزیے اور تبصرے پیش کیے جارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائدکمپنی نے اپنی EchoStar-7 سیٹلائٹ سے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور ایف سی سی کے ساتھ ’تعمیل پلان‘ پر بھی اتفاق کیا
Baca lebih lajut »
بھارتی صحافی کے عجیب و غریب سوال پر روہت شرما غصہ کر گئے بابر اعظم مزے لیتے رہےاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر غصہ کر گئےجبکہ بابر اعظم اس دوران
Baca lebih lajut »
جوز بٹلر بھارتی صحافی کے احمقانہ سوال پر حیران رہ گئے، دلسچپ ویڈیوورلڈکپ کے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بھاتی صحافی کے احمقانہ سے سوال پر انگلش کپتان جوز بٹلر کی ہنسی چھوٹ گئی اور وہ حیرانی سے انھیں دیکھتے رہے۔
Baca lebih lajut »