بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا

Biryani Berita

بھارت میں ’نان ویج‘ بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو اسکول سے نکال دیا گیا
IndiaMuslimStudent
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

7 سالہ طالبعلم کی ماں اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہوا۔

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیز رویے کا ایک اور افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں لنچ باکس میں گوشت کی بریانی لانے پر مسلم طالبعلم کو مبینہ طور پر اسکول سے نکال دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک پرائیویٹ اسکول کی تیسری جماعت کے طالبعلم کو لنچ باکس میں نان ویجیٹیرین بریانی لانے پر اسکول سے فارغ کر دیا گیا۔ 7 سالہ طالبعلم کی ماں اور اسکول کے پرنسپل کے درمیان بحث کی مبینہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنازعہ کھڑا ہوا۔ بچے کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ میرے بیٹے کو پرنسپل نے مارا پیٹا اور ایک خالی کمرے میں بند کر دیا۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ پرنسپل نےکہا کہ اسکول کے رجسٹر سے بیٹے کا نام نکال دیا ہے اور اسے اب اسکول بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔تاہم اسکول کے پرنسپل نے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ لڑکے کو نہیں مارا بلکہ بچے نے اسکول میں مندر کو نقصان پہنچایا اور اپنے کلاس والوں کو نان ویجیٹیرین بریانی کھلانے کی کوشش کی جس پر ان کے والدین نے اعتراض کیا۔ میں نے والدین اور اساتذہ کی میٹنگ...

دوسری جانب حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ امروہہ مسلم کمیٹی نے پرنسپل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Muslim Student

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئس کریم کھانے کو بچوں کے اسکول نصاب میں شامل کرنے کی تجویزآئس کریم کھانے کو بچوں کے اسکول نصاب میں شامل کرنے کی تجویزماہرین نے پرچھائیوں سے کھیلنےاور موسیقی کے آلات بجانے سمیت متعدد تجربات کو اسکول کے نصاب میں شامل کرنے پر زور دیا
Baca lebih lajut »

جاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گُم ہوجانے کی وجہ سے پروازیں موخرجاپانی ایئرپورٹ پر قینچی گُم ہوجانے کی وجہ سے پروازیں موخرڈیپارچر لاؤنج میں مسافروں کو دوبارہ سیکورٹی چیک سے گزرنے پر مجبور کیا گیا
Baca lebih lajut »

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہاولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہبھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے مقابلے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاکچین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاکاسکول بس نے قطار بناکر مرکزی دروازے سے داخل ہونے والے طلبا کو کچل دیا
Baca lebih lajut »

بھارتی اسکول کے این سی سی کیمپ میں 13 طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی اور زیادتیبھارتی اسکول کے این سی سی کیمپ میں 13 طالبات کیساتھ جنسی ہراسانی اور زیادتینجی اسکول کے پرنسپل اور 2 اساتذہ سمیت 11 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
Baca lebih lajut »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:42:11