بھارتی ایئرپورٹ پر پاکستانی ٹیم کے مداح سے سبز ہلالی پرچم لے لیا گیا

Indonesia Berita Berita

بھارتی ایئرپورٹ پر پاکستانی ٹیم کے مداح سے سبز ہلالی پرچم لے لیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دیکھنے کے لیے بھارتی ایئرپورٹ مداحوں کی بڑی تعداد جمع تھی، ایسے میں قومی ٹیم کے استقبال کے لیے آنے والے ایک مداح کے ہاتھ سے پاکستانی پرچم لے لیا گیا۔ حیدرآباد دکن ایئرپورٹ پر چا

چا بشیر پاکستان ٹیم کو دیکھنے آئے تو ساتھ میں پاکستانی پرچم بھی لیکر آئے تاہم یہ بات بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں کو پسند نہ آئی اور ایک اہلکار نے ان کے ہاتھوں سے سبز ہلالی پرچم لے لیا۔

میڈیا کو چاچا بشیر نے خود بتایا کہ بھارتی سیکیورٹی نے مجھ سے پاکستانی پرچم لے لیا۔ راجیو گاندھی ایئر پورٹ پر پاکستانی فین چاچا بشیر نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی ایئرپورٹ پر پاکستانی ٹیم کے مداح سے سبز ہلالی پرچم لے لیا گیابھارتی ایئرپورٹ پر پاکستانی ٹیم کے مداح سے سبز ہلالی پرچم لے لیا گیاکلک کریں
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو
Baca lebih lajut »

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمخود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے: بابر اعظمپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کا افسر اہلیہ سمیت انتہائی شرمناک الزام میں گرفتارگوواہاٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی فوج کے افسر  اور ان کی اہلیہ کو کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

سکھ کمیونٹی کے بھارتی مداخلت کیخلاف کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرےسکھ کمیونٹی کے بھارتی مداخلت کیخلاف کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرےکینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔سکھ کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا کے ٹورنٹو اور
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 21:34:01