بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی

India Berita

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی
Tamil Nadu
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کچی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہونے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس کے بعد تقریباً 150 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا: بھارتی میڈیا

/ فائل فوٹو رائٹرزبھارتی میڈیا کے مطابق کچی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہونے کا واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جس کے بعد تقریباً 150 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اب تک 47 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 100 سے زائد اب بھی زیر علاج ہیں۔

سرکاری حکام کے مطابق جمعرات کی شام تک کچی شراب پینے سے 36 اموات ہوئی تھیں جن کی تعداد جمعہ کی صبح تک 47 ہوگئی جب کہ 118 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Tamil Nadu

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلبھارت: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں اسپتال منتقلملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متعلقہ اہلکاروں کیخلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ تامل ناڈو
Baca lebih lajut »

گوگل کا بھارت میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہگوگل کا بھارت میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہگوگل بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں اپنا پکسل اسمارٹ فون بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو رواں سال ہی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔
Baca lebih lajut »

بھارتی اداکارہ سے تامل ناڈو میں اجتماعی زیادتیبھارتی اداکارہ سے تامل ناڈو میں اجتماعی زیادتی30 سالہ اداکارہ جس کا تعلق حیدرآباد سے بتایا جارہا ہے، تامل ناڈو میں اپنے رشتہ داروں کے پاس رہتے ہوئے فلموں میں کام کر رہی تھی۔
Baca lebih lajut »

روہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلروہت شرما کی اہلیہ کی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ وائرلنئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحقکراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحقکراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی
Baca lebih lajut »

عدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دیعدالت نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی مسلم پرسنل لا کے تحت غلط قرار دے دی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:11:09