بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانی

Indian Berita

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانی
Rain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

گجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا

گجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے، بھارتی میڈیا/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں غیر معمولی شدید بارشیں ہو رہی ہیں، بارشوں کے باعث 3 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ ریاست میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد 20 ہزار افراد نکل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق جس سسٹم کے تحت کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارشیں ہو رہی ہے وہ بھارتی گجرات سے ہی آرہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاکبھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاکبھارتی پنجاب میں ایک گاڑی تیز بہاؤ والی ندی میں بہہ گئی جس سے 9 افراد ہلاک ہوئے
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحقملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ
Baca lebih lajut »

ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »

وسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہوسطی چین میں موسلادھار بارشوں سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہجولائی چھ دہائی قبل ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے چین کا گرم ترین مہینہ تھا
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانبنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلانطلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:46:02