بھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز سے پہلے ہی آل آؤٹ

Indonesia Berita Berita

بھارتی سورما شاہینوں کے آگے نہ ٹھہر سکے، پوری ٹیم 20 اوورز سے پہلے ہی آل آؤٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 120 رنز کا ہدف دیدیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں پاکستانی پیسرز نے بھارتی سورماؤں کو ناکوں چنے چبوا دیے، بھارت پور 20 اوورز بھی نہیں کھیل پایا اور آخری اوور میں 119 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگیا۔

اس سے قبل بھارت کی جانب سے روہت شرما اور ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف اوپننگ کا آغاز کیا، میچ شروع ہونے کے ایک اوور بعد ہی بارش کے سبب رک گیا تھا جبکہ بھارت نے بغیر نقصان کے 8 رنز اسکور کیے تھے۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے ٹی ٹئنٹی کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج کے میچ میں 100 فیصد کارکردگی دیں گے۔ پاکستان کی ٹیم میں اعظم خان کی جگہ عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے.

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا تھا اور میچ ساڑھ 7 کے بجائے 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوا تھا.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ: کینگروز کی پہلی فتح، عمان کو 39 رنز سے شکست دیدیٹی20 ورلڈکپ: کینگروز کی پہلی فتح، عمان کو 39 رنز سے شکست دیدیمارکس اسٹوائنس کے 66 رنز ناٹ آؤٹ کی بدولت آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز اسکور کیے
Baca lebih lajut »

دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

بھارتی وزیر اعظم مودی انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکےبھارتی وزیر اعظم مودی انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکےپاکستان بھارتی سیاست دانوں کے حواس پر چھا گیا ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آخر کار انتخابی مہم میں پاکستان کا نام لیے بغیر نہ رہ سکے
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دیدیکینیڈا کے 138 رنز کے ہدف کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 125 رنز بناسکی اور ایونٹ میں دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
Baca lebih lajut »

محمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیمحمد عامر پھر سے تاریخ دہراسکتے ہیں؟ بھارتی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادیبھارتی ذرائع ابلاغ کا اپنی ٹیم کو متنبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستانی لیفٹ آرم پیسر محمد عامر بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے شاہینوں کا آخری اور کڑا امتحان کل سے شروعٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے شاہینوں کا آخری اور کڑا امتحان کل سے شروعٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا آخری امتحان کل سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے ہو رہا ہے اسی دوران گرین شرٹس کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:23:52