بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علی

Asia Cup Berita

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علی
Fast BowlerHassan AliIndia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جب ٹیمیں بھارت کھیل کر آئی ہیں تو بھارت کا بھی فرض ہے کہ وہ پاکستان آکر کھیلے: قومی کرکٹر کی نجی میڈیا پر گفتگو

/ فائل فوٹو

اس حوالے سے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ جس طرح چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی تو وہیں ہوگی، اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی بھارت کے بغیر کھیل لیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Fast Bowler Hassan Ali India Pakistan Team

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیاچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیا2 روز قبل بھارتی میڈیا نے ایک دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ نے ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی خبروں کو مسترد کردیا۔بھارتی بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کےلئے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کہاں سے آئی ہیں،...
Baca lebih lajut »

امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی، وسیم اکرم کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا...
Baca lebih lajut »

بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی میںشامل کیا جائیگا: ...لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، میزبان کے علاوہ ون ڈے کی ٹاپ سات ٹیمیں آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، تاہم اب تک بھارتی ٹیم نے...
Baca lebih lajut »

انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰانڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ 2025 میں شیڈول ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:11:50