بولرز کی شاندار کارکردگی، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان باآسانی فتحیاب

Indonesia Berita Berita

بولرز کی شاندار کارکردگی، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان باآسانی فتحیاب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستانی بولرز کی شاندرار پرفارمنس کے باعث گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی شکست دےدی۔

تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے مات دیدی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 47 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے بین لیسٹر، بریسویل اور ایش سودھی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ شاہین شاہ آفریدی کو ان کی شاندار بولنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا. تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیس بیٹری کے آگے کیوی بیٹرز خزاں رسیدہ پتوں کی مانند ڈھیر ہوگئے اور کوئی بھی بیٹر خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19ویں اوور میں 90 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلانویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلانپاکستان ٹیم میں 5 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے، سیریز میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

کیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکانکیویز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی کا مشاورتی عمل مکمل نہ ہوا، دوبارہ بیٹھک کا امکانپاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:15:06