ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا ملبہ سینئر کرکٹر نے بورڈ پر گراتے ہوئے اپنا اور دیگر سینئر پلیئز کا دامن بچانے کی کوشش کی ہے۔
بھارت میں موجود پاکستان ٹیم کے ایک سیئنر پلیئر نے مشہور کرکٹ ویب سائٹ کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم جو نتائج چاہتے تھے وہ نہیں ملے مگر ہم پوری محنت کررہے ہیں۔
ہمیشہ کپتان اور سلیکٹرز ہی ٹیم منتخب کرتے ہیں تو اس میں نئی بات کیا ہے، ہم یہاں ورلڈکپ کھیلنے آئے ہیں اور یہاں ہمارے پیچھے سیاست ہورہی ہے تو ہم کیسے لڑیں گے کس سے لڑیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی سی سی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ہوگیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں مقرر وقت کے بعد 4 اوورز کرائے تھے ، جس پر آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ کے بعد بھارت سے ٹی 20 سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانوکٹ کیپر بیٹر میھیو ویڈ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ کے بعد پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی؟ عاقب جاوید نے نشاندہی کر دی92 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے رواں میگا ایونٹ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی؟ عاقب جاوید نے نشاندہی کر دی92 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے رواں میگا ایونٹ میں پاکستان کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: انگلینڈ کے پے در پے وار، بھارتی کی تیسری وکٹ بھی گر گئیورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے میگا ایونٹ کی نا قابل شکست ٹیم بھارت کے تین ابتدائی بلے باز 40 کے مجموعے پر پویلین بھیج دیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: انگلینڈ کے خلاف بھارت کی چوتھی وکٹ 131 رنز پر گر گئیورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے میگا ایونٹ کی نا قابل شکست ٹیم بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز پر گر گئی
Baca lebih lajut »