بنگلادیش کے آرمی چیف بھی آج طلبہ رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، مقامی میڈیا
ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے صدر محمد شہاب الدین کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلت دے دی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طلبہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ ملک میں آگ لگانے کے واقعات اور فرقہ ورانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کو تحریک کو ہائی جیک کرنے سے روکنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق طلبہ نے بنگلادیشی صدر سے مطالبہ کیا کہ وہ 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کردیں اور ان کے دیے گئے ناموں پر مشتمل عبوری حکومت بنائی جائے۔
احتجاجی طلبہ نے عبوری حکومت کے لیے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس کا نام دیا ہے جب کہ دیگر نام آج دیے جائیں گے۔دوسری جانب بنگلادیش میں کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارت نے بنگلادیش سے ٹرین سروس معطل کردی ہے جب کہ کچھ بھارتی ائیرلائنز کمپنیوں نے بھی بنگلادیش جانے والی فلائٹس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں کھول دی گئی ہیں مگر طلبہ کی بہت کم ہےشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الائی چیئرلفٹ واقعے کو سال ہونے کے قریب، کے پی کی درجنوں چیئرلفٹس سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکامکینوں کو چیئر لفٹس بند ہونے کے باوجود متبادل سڑک کی سہولت نہیں جس کی وجہ سے چند منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانییوکرین کے صدر نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی گفتگو کی تصدیق کی اور اپنی قوم کی آزادی کے تحفظ کیلئے امریکی حمایت کو سراہا
Baca lebih lajut »
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصولجسٹس طارق جہانگیری کی رجسٹرار کو ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
اردن کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی؛ الیکشن کی تاریخ کا اعلانشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصفپیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں گے کہ اپیل دائر کی جائے یا نہیں، وزیر دفاع
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کیلئے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
Baca lebih lajut »