بنوں کنٹونمنٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا سپرد خاک

Ispr Berita

بنوں کنٹونمنٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا سپرد خاک
Pak ArmyWar On Terror
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئرافسران، جوانوں، لواحقین اور علاقہ عمائدین نے شرکت کی: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: 15جولائی کوبنوں کنٹونمنٹ پرخودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کو سپرد خاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نائب صوبیدار محمد شہزاد شہید،حوالدار شہزاد احمد شہید، حوالدار ظلِ حسین شہید، سپاہی ارسلان اسلم شہید، سپاہی اشفاق حسین خان شہید، سپاہی سبحان مجید شہید، سپاہی امتیاز خان شہید اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کےلانس نائیک سبز علی خان شہید کو سپرد خاک کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army War On Terror

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکبنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروہ نے بنوں چھاؤنی میں داخلے کی کوشش کی اور خودکش دھماکا کیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 16 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 16 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی بنوں چھاونی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت،شہدا کو ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاونی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانی پر فخر کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ...
Baca lebih lajut »

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
Baca lebih lajut »

برطانوی انتخابات میں پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکام کے متاثرہ افراد سے رابطےبرطانوی انتخابات میں پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکام کے متاثرہ افراد سے رابطےبرطانیہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران امیدواروں کے انتخابی دفاتر پر ہتھوڑوں سے حملہ کیا گیا، سیاسی رہنماؤں کی میٹنگز میں خلل ڈالا گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:09:12