بنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پی

Indonesia Berita Berita

بنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

وقت سے پہلے مؤقف اپنانے اور تحریک انصاف پر الزام لگانے سے تحقیقات متاثر ہوں گی: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام پرحکومت نےجو کنفیوژن پھیلائی اس سے بے چینی پیدا ہوئی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ بنوں واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنادیا ہے، اعلیٰ اختیاراتی کمیشن سب لوگوں سے مل کر رپورٹ بنائے گا۔انہوں نے کہا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ میں جس انتشاری ٹولے کی بات کی گئی، اس کا اشارہ پی ٹی آئی کی طرف تھا، اس طرح سے قبل از وقت مؤقف دینے اور تحریک انصاف پر الزام لگانے سے تحقیقات متاثر ہوں گی۔

انہو نے کہاکہ عزم استحکام سے متعلق وفاقی حکومت کی سب سے بڑی غلطی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم کا بیان تھا، جس میں فوجی آپریشن کا تاثر دیا گیا، جس سے بے چینی پیدا ہوئی۔حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈے اور جھوٹی خبروں میں اضافہ ہوا ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک مضبوط لابی ہے جوچاہتی ہے کہ عزم استحکام کے اغراض مقاصد پورے نہ ہوں، عزم استحکام پرسیاست کی جارہی ہے، کیوں ایک مافیا، سیاسی مافیا اور غیرقانونی مافیا کھڑا ہوگیا اورکہنے لگا اس کو ہم نے ہونے نہیں دینا؟ یہ سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کومتنازعہ بنایا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ویٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ: گلیمورگن نے سمرسیٹ کو 120 رنز سے شکست دے دیویٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ: گلیمورگن نے سمرسیٹ کو 120 رنز سے شکست دے دیمارنس لبوشین نے 5 وکٹیں لے کر گلیمورگن کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »

دہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیفدہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیفعطا تارڑ نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق ہمارے مؤقف کی تائید کی، وفاقی وزیر کے بیان کے بعد معاملہ اب ختم ہونا چاہیے: مشیر اطلاعات کے پی
Baca lebih lajut »

معروف بھارتی اداکار نے حج ادا کرلیامعروف بھارتی اداکار نے حج ادا کرلیااداکار نے کپل شرما کے شو 'کامیڈی نائٹس وِد کپل' میں دادی کا مزاحیہ کردار کیا
Baca lebih lajut »

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »

انوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشافانوراگ کشیپ اور میری دوستی نہیں ہے، نوازالدین صدیقی کا انکشافاداکار کے شوبز کیریئر کو آگے بڑھانے میں انوراگ کشیپ کی فلم ’گینگ آف واسع پور‘ نے بڑا کردار ادا کیا ہے
Baca lebih lajut »

لائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہلائیو: وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہحکومت نے فیصلہ کیا ہے سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے: وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:31:50