بلی کو انگلش فٹبال ٹیم کیلئے خوش قسمت کیوں قرار دیا جارہا ہے؟

Indonesia Berita Berita

بلی کو انگلش فٹبال ٹیم کیلئے خوش قسمت کیوں قرار دیا جارہا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ کے فٹبالر اور مانچسٹر سٹی کے مشہور مڈ فیلڈر فل فوڈن ناصرف اپنے بہترین کھیل اور منفرد بالوں کے اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ ایک دلچسپ مشابہت کے باعث وہ کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں جو حال ہی میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ 24 سالہ فٹبالر کی ایک بلی کے ساتھ حیرت انگیز مشابہت نے حالیہ دنوں میں توجہ حاصل کرلی ہے، اور موڈی موگی نامی یہ بلی...

انگلینڈ کے فٹبالر اور مانچسٹر سٹی کے مشہور مڈ فیلڈر فل فوڈن ناصرف اپنے بہترین کھیل اور منفرد بالوں کے اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں بلکہ ایک دلچسپ مشابہت کے باعث وہ کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں جو حال ہی میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

24 سالہ فٹبالر کی ایک بلی کے ساتھ حیرت انگیز مشابہت نے حالیہ دنوں میں توجہ حاصل کرلی ہے، اور موڈی موگی نامی یہ بلی فوڈن سے اس قدر مشابہت رکھتی ہے کہ اسے دیکھ کر مداح کافی حیران رہ گئے ہیں.

فل فوڈن نے انگلینڈ کو کوارٹر فائنل تک پہنچانے میں بہت اہم کردار ادا کیا تھا، تاہم شائقین اب یہ بھی توقع کر رہے ہیں کہ اتوار کو ہونے والے یورو کپ 2024 کے فائنل میں اسپین کے خلاف وہ مزید اچھا کھیل پیش کریں گے۔ انگلینڈ کے مداح یہ بھی امید کررہے ہیں کہ فوڈن کی شکل سے مشابہت رکھنے والی بلی ان کیلئے نیگ شگون ثابت ہوسکتی ہے۔

ایک مداح نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کالی بلیوں کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے، لیکن اس موگی میں کچھ خاص بات ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ بلی فوڈن کو سپورٹ کرتی ہے۔محمد نوید اسلام اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اس مزیدار پھل کا استعمال آج ہی شروع کر دیںہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اس مزیدار پھل کا استعمال آج ہی شروع کر دیںخشک آلو بخاروں کے استعمال کو ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراضبھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراضسابق انگلش کرکٹر نے افغان ٹیم کو پریکٹس ڈے ناملنے پر بول اٹھے
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دیدی، انگلش ٹیم کو اگلے مرحلے میں پہنچنے کیلئے کینگروز کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کی شکست کا انتظار کرنا ہوگا۔
Baca lebih lajut »

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

'ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں''ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں'دونوں کرکٹرز نے ذاتی ریکارڈز کیلئے ٹیم کو تباہ کردیا، احمد شہزاد
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:46:42