لوگوں کی زبان اوربرادری کی بنیاد پر شناخت کرکے قتل کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی
بلوچستان میں جو ہواہے قابل مذمت ہے، یہ کھلی دہشت گردی ہے اور اسے قبول نہیں کیا جاسکتا: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان / فائل فوٹو
حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جب بلوچستان میں لوگ لاپتا ہوتے ہیں تو ہرباضمیرشخص ان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، لاپتا افراد کے معاملے پر ہم سب سے زیادہ آواز اٹھاتے ہیں لیکن لوگوں کی زبان اوربرادری کی بنیاد پر شناخت کر کے قتل کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
Hafiz Naeem Jamat Islami Killing
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمبلوچستان میں لوگ احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے، احتجاج کو روکنے سے نفرتیں پیدا ہوتی ہیں: حافظ نعیم کی صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »
ارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے: وسیم اکرمہمارے ہاں جو ٹیلنٹ ہے اسے مواقع اور سہولیات دی جائیں تو وہ مزید کارنامے انجام دے سکتا ہے: وسیم اکرم کی میلبرن میں میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف'برزخ' میں وہی کچھ دکھایا جا رہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے، سینئیر اداکارہ
Baca lebih lajut »
امیر جماعت اسلامی نے کسی سیاسی اتحاد کا حصہ بننے سے متعلق واضح فیصلہ سنادیااپوزیشن جماعتوں میں کنفیوژن ہے، جماعت اسلامی کنفیوژن کی شکار جماعتوں کا ساتھ نہیں دے سکتی: حافظ نعیم الرحمان
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہخواتین کی عزت و قار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، وزیراعلیٰ اور گورنر اس معاملے پر جلد از جلد شفاف کارروائی عمل میں لائیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر
Baca lebih lajut »
مرغیوں کی ایسی حیران کن خصوصیت کا انکشاف جو ابھی تک انسانوں تک محدود سمجھی جاتی تھیاب انکشاف ہوا ہے کہ مرغیوں میں بھی انسانوں جیسی یہ صلاحیت موجود ہے۔
Baca lebih lajut »