ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا گزشتہ ہفتے کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
میتھیو ملر کا کہنا تھا علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے، ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے۔ اس کے علاوہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا نفاذ جاری رکھیں گے، ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ ردعمل سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔دہشتگردوں نے موسیٰ خیل میں 23 افرادکو بسوں سے اتار کر مارا، قلات میں لیویز اور پولیس اہلکاروں سمیت 10 اور بولان میں 4 لوگوں کو گولیاں ماریں، 21 دہشتگرد مارے گئے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلانچین پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون کو مزید بڑھانے اور خطے میں امن و سلامتی کے مشترکہ تحفظ کے لیے تیار ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »
پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
Baca lebih lajut »
بلوچستان دہشتگردی؛ چین کی مذمت اور پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزمانسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور سماجی یکجہتی کو برقرار رکھنے کیلیے پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، چین
Baca lebih lajut »
افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاگزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں منکی پاکس کے 11 کیس سامنے آئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
نواز نے 30 سال بعد بھی پنجاب کی سیاست کی، انہیں پورے ملک میں بجلی نرخ کم کرنے چاہئیں: حافظ نعیمبلوچستان میں لوگ احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کرنا ہر ایک کا آئینی حق ہے، احتجاج کو روکنے سے نفرتیں پیدا ہوتی ہیں: حافظ نعیم کی صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »