بلوچستان میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں کا رجحان زیادہ ہے: بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن
بلوچستان میں کم عمری کی شادیوں کے رجحان کے باعث زچگی میں اضافے کے ساتھ بچوں کی اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوتا ہے، بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن— فوٹو:فائل
بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے مطابق بلوچستان میں کم عمری کی شادیوں کا رجحان پایا جاتا ہے اور لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں کا رجحان زیادہ ہے۔ بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کم عمری کی شادیوں کے رجحان کے باعث زچگی میں اضافے کے ساتھ بچوں کی اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
ایک محتاط تجزیے کے مطابق 15 سال سے کم عمر میں شادیوں کی شرح 12.5 فیصد اور 18 سال سے کم عمر میں شادی کی شرح 45 فیصد ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ رجحان کم اقتصادی شراکت داری اور تعلیمی مواقع سے محرومی کو جنم دیتا ہے اور یہ صورتحال صنفی تشدد کا بھی باعث بنتی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شادی کی کم از کم عمر 18 سال تک محدود کرنا اور اس سے کم عمر میں شادی کی حمایت کرنے والے روایتی اصولوں کی ممانعت کرنا لازمی ہے۔’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »
3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا2019 سے 2021 کے دوران مہاراشٹرا سے 18 سال سے زائد عمر کی ایک لاکھ 842 خواتین اور لڑکیاں گم ہوئی ہیں، بھارتی وزارت داخلہ کا لوک سبھا میں جواب
Baca lebih lajut »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
نازیبا تصاویر پوسٹ کرنے پر ہٹائی جاسکیں گی، پاکستان سے میٹا کا معاہدہ ہوگیامیٹا کے ساتھ مل کر ایپ بنائی ہے جس میں 18 سال سے کم عمر کے بچے رپورٹ کریں گے تو فوری قابل اعتراض مواد ہٹ جائے گا: وزیر برائے انسانی حقوق
Baca lebih lajut »
عالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشافپاکستان میں ان ایپ پرچیز کی آمدنی میں 50 فیصد اضافے سے صنعت مضبوط بنی رہی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
Baca lebih lajut »