بشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوع

Indonesia Berita Berita

بشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

تفصیلات کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ کےذریعےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی ، جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوگھرکےکھانےکی اجازت نہیں دی گئی، ذمہ دار میڈیکل افسر کے ذریعے خالص خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ درخواست میں کہا گیا کہ ملاوٹ زدہ خوراک شوہر کی زندگی کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے، شوہرکو جیل مینوئل کےمطابق وہ سہولت میسر نہیں جس کےوہ حق دار ہیں، استدعا ہے کہ جیل میں سہولتوں کی فراہمی سے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد کرایا جائے۔

بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ شوہر کے ساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک آرٹیکل9 اور14 کی خلاف ورزی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں واک اور ایکسائز کی سہولت فراہم کی جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایلیٹ کمانڈوز تعیناتچیئرمین پی ٹی آئی کی منتقلی کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایلیٹ کمانڈوز تعیناتچیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرکے جیل کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی۔اڈیالہ جیل کی سکیورٹی
Baca lebih lajut »

مستونگ دھماکے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، بلوچستان میں 3 روزہ سوگمستونگ دھماکے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، بلوچستان میں 3 روزہ سوگ6 اموات سول اسپتال اور ایک زخمی بی اہم سی کمپلیکس میں انتقال کرگیا جس کے بعد مجموعی شہادتوں کی تعداد 59 ہوگئی
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس ملنے کی تردید کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس ملنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے
Baca lebih lajut »

اوکاڑہ میں خاتون نے اپنی دو بیٹیوں سمیت زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا افسوسناک وجہ سامنے آ گئیاوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے 2 بیٹیوں سمیت زہرکھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ نسرین
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کے پالیسی سے گریز کا فیصلہمسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کے پالیسی سے گریز کا فیصلہلندن میں لیگی قیادت کی میٹنگز میں مستقبل کے پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 21:16:21