بشری بی بی کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کے پہنچنے کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس میں ارکان اسمبلی کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی اسلام آباد سے پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچی ہیں، جس کی تصدیق مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے بھی کی اور بتایا کہ وہ کچھ عرصہ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہی قیام کریں گی۔ذرائع کے مطابق بشری ٰ بی بی کے قیام کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کا ایک فلور خالی کروالیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعلی ہاؤس میں مہمانوں کے...
پارٹی عہدیدار بھی بغیر اجازت نہیں آسکیں گے۔ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی وزیراعلی علی امین گنڈاپور سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں سینیٹر شبلی فراز، رؤف حسن اور حامد خان موجود تھے۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا جبکہ موجودہ سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت بھی کی گئی۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادیملاقاتوں پر پابندی ختم ہوتے ہی ایس او پیز کے تحت بشریٰ بی بی کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا: رپورٹ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہاتوشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقررتوشہ خانہ ٹوکیس میں 2 اکتوبرکو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی جائےگی
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی
Baca lebih lajut »