یونیورسٹی کی جانب سے یہ پروگرام ستمبر 2024 میں شروع کیا جائے گا
’جنریشن کے عظیم ترین بولر‘ کوہلی کی بولنگ پر دلچسپ تبصرےنواز شریف دبئی پہنچ گئے، اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر پر قیامپاک فضائیہ کے ہنر مند فضائی جنگجو جدید جنگ کا مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہیں، آرمی چیفتوہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاریپاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برنبرطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کر...
یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ ادارے کی جانب سے یہ پروگرام ستمبر 2024 میں شروع کیا جائے گا اور اس کورس میں جادو کی تاریخ کا جائزہ لینے کے ساتھ ادب، فلسفے، آثارِ قدیمہ، عمرانیات، نفسیات، ڈرامہ اور مذہب کا جادو کے حوالے سے تجزیہ کیا جائے گا۔ اس نئے کورس کی رہنمائی کرنے والی پروفیسر ایمیلی سیلوو نے یونیورسٹی کے بلاگ میں لکھا کہ یونیورسٹی کے اندر اور باہر جادو ٹونے میں دلچسپی میں اضافے کی بنیاد معاشرے سے متعلق اٹھنے والے سوالات میں پائی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈیکولونائزیشن، علمیات کے متبادل کی تلاش، فیمنزم اور انسداد نسل پرستی اس پروگرام کے بنیاد میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام لوگوں کو اس خیال کا دوبارہ جائزہ لینے کے قابل بنائے گا کہ مغرب عقلیات اور سائنس کی جگہ ہے جبکہ باقی دنیا کا تعلق جادو اور توہم پرستی سے ہے۔ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل فخر زمان انجرڈخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکموکیل کی استدعا پر جیل میں سائیکل فراہم کرانے کی یقین دہانی، عمران خان کی واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں سےگفتگو کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »
یوٹیوب کا 36 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلانوالیم کنٹرول، ویڈیو کی تلاش میں بہتری اور ویڈیو کو لائک یا چینل کو سبسکرائب کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی گئیں ہیں
Baca lebih lajut »
ڈی آر ایس پر آؤٹ ہونے کے بعد شدید غصہ کیوں کیا؟ وارنر نے بتا دیاسری لنکا کے خلاف گزشتہ میچ میں میں ڈی آر ایس کا شکار بننے والے ڈیوڈ وارنر نے ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے فیلڈ امپائروں کا احتساب بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کی تجویزاسلام آباد : آئی ایم ایف کی تجویز پر ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »