بجٹ 2024-25 : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردی

Indonesia Berita Berita

بجٹ 2024-25 : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور تجویز مسترد کردی اور کہا ٹیکس چھوٹ جاری رکھنے کی تجویز پیش کرے گا۔

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائق- Advertisement -

ایف بی آر نے کہا کہ فاٹا کی ڈویلپمنٹ کیلئےدرآمدی مشینری پر ٹیکس رعایت جاری رکھی جائے گی، معاشی حالات بہتر نہ ہونے پر کاروبار اور فیکٹریوں پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی پر رعایت دی جائے گی۔بجٹ 2025-2024 : ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز فاٹا کی باؤنڈری پر چیک پوسٹ قائم کیے جانے کی تجویز ہے، چیک پوسٹوں کےقیام سے ٹیکس فری مشینری ملک کے باقی حصوں میں نہیں لائی جا سکے گی۔

یاد رہے وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال سابق فاٹا کیلئے جاری چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی تھی، جس سے وفاقی حکومت کو 100 ارب سالانہ ریونیو ملنے کا امکان ہے۔ حکومت مختلف شعبوں کو 1200 ارب روپے کی ٹیکس رعایتیں دے رہی ہے،آئی ایف ایم نے پاکستان سے اگلے بجٹ میں ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔جس طرح ائیرپورٹ سے گھر آنے تک نواز شریف کے مقدمات ختم ہوئے اب وہ بھی کریں، سابق وفاقی وزیربانی پی ٹی آئی کبھی ڈیل نہیں کریں گے ، محمدعلی درانینجی اسپتال میں غلط انجکشن لگانے سے خاتون جاں بحق

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم نے ایف بی آر کی ایک اور بجٹ تجویز مسترد کردیاسلام آباد (ویب  ڈیسک)  وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ 25-2024 میں بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 0.
Baca lebih lajut »

بجٹ 2024-25 : وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردیبجٹ 2024-25 : وزیراعظم نے سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس اٹھارہ سے 19 فیصد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےپاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئے ، جس میں کہا حکومت اسٹیٹ بینک پاکستان سے قرض نہیں لے گی۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہآئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہنئے بجٹ میں برآمدی شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کی جائے ، آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیارآئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیارسابق فاٹا کی ڈیولپمنٹ کیلئے درآمدی مشینری پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی: ذرائع ایف بی آر
Baca lebih lajut »

بجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائدبجٹ 2024-25 کی تیاریاں ، بڑی پابندی عائداسلام آباد : بجٹ 25-2024 کی تیاریوں کے باعث ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں داخلہ بند کردیا گیا، صرف چیئرمین ایف بی آر، ممبران اور ڈائریکٹرجنرل سے ملاقات کی اجازت ہوگی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:29:47