آئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر 328.4 روپے مقرر کرنیکی تجویز دی،حکومت نے 295 روپے مقرر کی ہے
گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر داخلہ بلوچستانبغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمانٹی20 ورلڈکپ ٹرافی اٹھانا چاہتا ہوں، کپتان بابراعظمتنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ مؤخرڈیلاس میں بابر اعظم کی سنیل گواسکر سے ملاقات، مختصر گفتگوٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالاڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ بجٹ کو غیر حقیقی بنا دے گا اور ضمنی گرانٹس کی ضرورت پڑے گی آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان...
واضح رہے کہ ماضی میں اس حوالے سے آئی ایم ایف کے تخمینے غلط ثابت ہوچکے ہیں، آئی ایم ایف نے رواں ماہ جون کیلیے ڈالر کا ریٹ 300 روپے ہونے کا اندازہ لگایا تھا، لیکن اس وقت ڈالر 278.10 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ حکومت کا خیال ہے کہ ان قرضوں اور آئی ایم ایف پروگرام کی مدد سے حکومت روپے کی قدر کو قابو کرسکتی ہے، حکومت کیلیے دفاعی بجٹ، فارن ڈیبٹ سروسنگ، غیرممالک میں پاکستانی مشن چلانے کی لاگت اور پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے اخراجات کیلیے حکومت کا جاری کردہ ریٹ بہت اہم ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت کا بجٹ میں سخت معاشی پالیسیاں جاری رکھنے کا فیصلہآئی ایم ایف بجٹ میں اپنی شرائط پیش کر رہا ہے، حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا: ذرائع
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا بی آئی ایس پی پروگرام میں اضافے اور شفافیت یقینی بنانے پر زورآئی ایم ایف مشن اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام کے درمیان آج مذاکرات ہوئے جن میں بی آئی ایس پی پروگرام پر بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویزآئی ایم ایف اور عالمی بینک کی تجویز پر صوبائی نوعیت کے منصوبوں پر فنڈنگ بھی بند کرنے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہنئے بجٹ میں برآمدی شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی ختم کی جائے ، آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »
بشکیک میں پھنسے سندھ اور بلوچستان کے طلبا واپس پہنچ گئےبجٹ کے خدوخال اور اگلے سال ٹیکس وصولیوں کے ٹارگٹ سے بھی آئی ایم ایف نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »