بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشان

Indonesia Berita Berita

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

نیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار

نیپرا میں رواں مالی سال پہلی سہہ ماہی کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ہوئی۔

بجلی کی فروخت میں کمی کے حوالے سے حیران کن اعدادوشمار نیپرا میں پیش کیے گئے جن کے مطابق مہنگی بجلی ہونے کے باعث بجلی فروخت میں تقریباً 11 فیصد تک کمی کا انکشاف ہوا۔میپکو کی بجلی فروخت میں 15.76 فیصد، فیسکو 14.48، پیسکو 14.47، لیسکو 8.41 فیصد، ٹیسکو 7.41، گیپکو 6.14، سیپکو ریجن میں 5.62، حیسکو ریجن 4.54،آئیسکو میں 4.02 فیصد تک بجلی کی فروخت کم ہوگئی۔

فیسکو حکام نے بتایا کہ فیسکو ریجن میں صنعتیں بند ہوئیں ہیں،بجلی کس کو فروخت ہوگی، انہی علاقوں میں اکثریت ٹیوب ویل جو بجلی پر تھے سولر پر چلے گئے، سولرائزیشن کا اثر اس وقت سامنے آرہا ہے۔ کراچی اس رجحان سے سب سے کم متاثر ہوا جہاں کے الیکٹرک حکام نے بتایا کہ اکتوبر ستمبر میں کے الیکٹرک کی بجلی فروخت میں 2.7 فیصد تک کمی آئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشانبجلی مہنگی ہونے سے فروخت میں 11 فیصد کمی، نیپرا پریشاننیپرا اتھارٹی کا بجلی فروخت میں کمی پر شدید تشویش کا اظہار
Baca lebih lajut »

مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیمانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیشرح سود ڈھائی فیصد کمی سے 15 فیصد ہوگئی، موجودہ شرح سے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور پائیدار بنیاد پر معاشی نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی: اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »

ہم چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں: اویس لغاریہم چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں: اویس لغاریسستی بجلی سے معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی، سردیوں میں مہنگی گیس کی جگہ سستی بجلی دستیاب ہوگی، وفاقی وزیرتوانائی
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گےبجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گےنیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی
Baca lebih lajut »

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریبجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریذرائع کے مطابق صارفین کو نومبر کے بلوں میں کمی کا ریلیف ملے گا
Baca lebih lajut »

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:56:04