ماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ خفیہ رکھنا پراپرٹی ٹائیکون اور نیشنل کرائم ایجنسی کی ڈیمانڈ تھی۔
انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ برطانیہ میں منی لانڈرنگ نہیں بلکہ مشکوک ٹرانزیکشن کے باعث پکڑے گئے تھے، سول عدالت میں کیس چلتا تو 5 سال تک پیسے پاکستان نہیں آسکتے تھے۔شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے: عمران خان ماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نے آج فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا، انہوں نے کہا کہ فرح گوگی تو بشریٰ بی بی کی دوست تھیں، خود ان کی فرح گوگی سے صرف تین ملاقاتیں ہوئی تھیں۔
شہزاد اکبر کے بارے میں سوال پر بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر پاکستان آیا تو ائیرپورٹ سے گرفتار ہوجائے گا۔صحافیوں سے گفتگو میں شیر افضل مروت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیر افضل ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا، ،سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر بھی متنازع بیان دیا۔جناح ہاؤس دیکھا تو دل خون کے آنسو رو رہا تھا، اسے راکھ کا ڈھیر بنا دیا گیا: مریم نواز
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر بڑی پابندی عائداحتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
Baca lebih lajut »
رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے ان کی حکومت جانے سے پہلے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو دیے: مزمل اسلم
Baca lebih lajut »
زہر کا خدشہ، عدالت کا2 روز میں بشری بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکماحتساب عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشری بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لی گئیں، عدالت نے بشری بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کی.
Baca lebih lajut »
بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »