لاہور ہائی کورٹ میں بانی تحریک انصاف کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحق نے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آ رہا ہے،بانی پی ٹی آئی کا کھانا ایک سپیشل کچن سے جاتا ہے ۔ تحریک انصاف لائرز فورم کے صدر افضال عظیم کی جانب سے بانی پی آئی ٹی کو...
لاہور ہائی کورٹ میں بانی تحریک انصاف کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحق نے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آ رہا ہے،بانی پی ٹی آئی کا کھانا ایک سپیشل کچن سے جاتا ہے ۔ تحریک انصاف لائرز فورم کے صدر افضال عظیم کی جانب سے بانی پی آئی ٹی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے دائر درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد نے سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر وکیل درخواست گزار اسد منظور بٹ...
کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کھانا ایک سپیشل کچن سے جاتا ہے، اس کچن میں کسی اور کے لئے کچھ نہیں بنتا، بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ماہانہ سکیورٹی اخراجات 12 لاکھ ہیں۔وکیل درخواست گزار ایڈوکیٹ اسد منظور بٹ نے کہا کہ میں ایڈووکیٹ جنرل کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس بندے کی جانب سے پٹیشن دائر کر دی جاتی جبکہ اسے اس کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ایڈووکیٹ اسد منظور بٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے تو ملنے ہی نہیں دیا جاتا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ان کی زوجہ نے اس حوالے سے درخواست دائر کر رکھی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
Baca lebih lajut »
عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
Baca lebih lajut »
آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد آج بانی پی ٹی آئی کے بیانیے
Baca lebih lajut »