بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان اور راؤڈی راٹھور کے مداحوں کیلئے خوشخبری

Indonesia Berita Berita

بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان اور راؤڈی راٹھور کے مداحوں کیلئے خوشخبری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بھارتی فلمساز کے کے رادھاموہن نے بالی ووڈ کی دو بلاک بسٹر فلموں ’بجرنگی بھائی جان اور ’راؤڈی راٹھور‘ کے سیکوئل سے متعلق اہم خبر دی ہے۔

بھارتی فلمساز کے کے رادھاموہن نے کہا کہ سلمان خان کی 2015 کی فلم بجرنگی بھائی جان اور اکشے کمار کی 2012 کی فلم راؤڈی راٹھور کے سیکوئل کی اسکرپٹ تیار کرلی گئی ہے۔

رادھا موہن نے کہا کہ ’بجرنگی بھائی جان 2‘ پر بھی کام جاری ہے، اس کا اسکرپٹ بھی تیار ہے، ہم نے ابھی سلمان خان کو اسکرپٹ دِکھانا ہے، اُس کے بعد دیکھیں گے کہ آگے کیا ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'بجرنگی بھائی جان 2' اور 'راؤڈی راٹھور 2' کی اسکرپٹ تیار'بجرنگی بھائی جان 2' اور 'راؤڈی راٹھور 2' کی اسکرپٹ تیار2021 میں سلمان خان نے ایک ایونٹ کے دوران بجرنگی بھائی جان کے سیکوئل کی تصدیق کی تھی
Baca lebih lajut »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںگوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیسلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

رنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیارنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیابالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟امر سنگھ چمکیلا: دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا؟ممبئی: بالی وڈ کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ اور اور پرینیتی چوپڑا کی چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ امر سنگھ چمکیلا ‘ کے چرچے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:13:13