قومی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں پھر سے اپنی دھاک بٹھادی، سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
بھارتی سپر اسٹارت ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے بیٹر بن گئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں 16 واں رن لے کر بابر اعظم کوہلی سے آگے نکل گئے۔
اس وقت بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں دنیا میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن چکے ہیں، ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں جبکہ بابر نے انھیں امریکا کے خلاف میچ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اس میچ سے قبل بابر کے 4023 رنز تھے انھوں نے اس میچ میں 44 رنز اسکور کرتے ہوئے اپنے مجموعی ٹوٹل کو 4067 تک پہنچا دیا ہے۔
اس سے قبل بابر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 32 رنز کی اننگز کھیل کر بھارتی ہم منصب کو ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ رنز بنانے والوں میں پیچھے چھوڑ دیا اور دوسرے نمبر پر فائز ہو گئے تھے۔ بابر اعظم نے اس اننگ میں 20 واں رنز اسکور کرتے ہوئے روہت شرما رنز کو پیچھے چھوڑ دیا تھا، روہت نے نے 151 میچوں میں اتنے رنز بنا رکھے ہیں۔ناکامی کے بعد کوہلی کو اب پاکستان کے چیلنج کا سامنا ہے، سنیل گواسکر’کرکٹ کا میدان وہ واحد جگہ ہے جہاں ہم امریکا کو ہراسکتے ہیں‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »
بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور کرس گیل کی جوڑی کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 پلس پارٹنرشپ کرنیوالا پیئر بن گئے۔ انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں 59 رنز کی شراکت کے ساتھ بابر اور رضوان کی جوڑی نے یہ ریکارڈ...
Baca lebih lajut »
یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 184 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو:امریکی کرکٹر ایرون جونز کا بڑا کارنامہ، لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا امریکی بیٹر لیجنڈ کرس گیل کے ہم پلہ بن گئے۔
Baca lebih lajut »