بابراعظم، رضوان، شاہین سمیت دیگر کرکٹرز کو این او سی کیوں نہیں مل رہا؟

Indonesia Berita Berita

بابراعظم، رضوان، شاہین سمیت دیگر کرکٹرز کو این او سی کیوں نہیں مل رہا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

لیگ کو تاحال آئی سی سی نے منظوری نہیں دی

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس؛ عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیعسمندروں میں آکسیجن کی کمی سے متعدد مخلوقات ناپید ہوگئیں، رپورٹامریکی صدر بائیڈن رواں ہفتے کے آخر تک الیکشن سے دستبردار ہوسکتے ہیں، رپورٹوزیر اعظم نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردیکراچی: سکیورٹی ادارے کی وردی میں ڈکیتی کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیلاہور: درجنوں وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتارسوریا کمار یادو بھارتی ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان مقررکینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کا چوتھا ایڈیشن رواں ماہ 25 جولائی سے 11 اگست تک...

میڈیا رپورٹس کے مطابق منتظمین کا کہنا ہے کہ کینیڈا کرکٹ بورڈ نے اپنے واجبات تاحال ادا نہیں کیے، جس کے باعث لیگ کی منظوری نہیں دی گئی۔ اسی بھارت سے تعلق رکھنے والی فرنچائز کے مالک کی مبینہ مشکوک سرگرمیوں اور تحقیقات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس میں آنے والے دنوں میں ممکنہ طور پر سنسنی خیز تفصیلات سامنے آنے کی توقع ہے۔ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کے کئی بڑے ناموں کو این او سی کا انتظار ہے جس میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، بابراعظم، محمد نواز اور محمد عامر شامل ہیں۔تاہم پی سی بی نے آئی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ کی عدم منظوری کو وجہ بتاتے ہوئے ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کو ابھی تک این او سی جاری نہیں...

قبل ازیں بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ کھلاڑیوں کے ورک مینجمنٹ کو دیکھتے ہوئے انہیں محدود لیگز میں شرکت کی اجازت دے گا تاہم ابھی تک مکمل تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔147 سال میں پہلی بار: انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ میں عالمی ریکارڈ قائمپی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نسیم کے بعد شاہین، رضوان، بابراعظم کو بھی این او سی نہیں ملے گانسیم کے بعد شاہین، رضوان، بابراعظم کو بھی این او سی نہیں ملے گاتینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کیلئے پی سی بی کے بڑے منصوبے
Baca lebih lajut »

تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنیکا فیصلہتینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنیکا فیصلہگلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کے معاہدے ہیں، گلوبل ٹی ٹوئنٹی کو تاحال آئی سی سی کی جانب سے منظوری نہیں ملی
Baca lebih lajut »

تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہلاہور (سپورٹس رپورٹر ) تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، این او سی پالیسی کا مقصد آل فارمیٹ کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے محفوظ رکھنا ہے۔ آل فارمیٹ پلیئرز کیلئے پالیسی چیئرمین محسن نقوی، ہیڈ کوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کی میٹنگ میں طے کی گئی، رواں سال تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کو لیگز...
Baca lebih lajut »

گلوبل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظارگلوبل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظارایونٹ کو آئی سی سی کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

غیرملکی لیگز کیلئے این او سی کا معاملہ، پی سی بی کا قومی کرکٹرز سے متعلق اہم ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرملکی لیگز کیلئے این او سی کے معاملے پر پی سی بی نے تینوں فارمیٹ کے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پالیسی چیئرمین، ہیڈ کوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کی میٹنگ میں طے کی گئی،رواں برس تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کرکٹرز کو لیگز کا این او سی نہ دیئے جانے...
Baca lebih lajut »

تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑی لیگز نہیں کھیل سکیں گے:پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹار کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کی نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، تین فارمیٹ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20کھیلنے والے کھلاڑی لیگز نہیں کھیل سکیں گے۔پی سی بی سربراہ ، ہیڈکوچز اور شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز کی ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے،بابر اعظم، شاہین، آفریدی، محمد رضوان، نسیم شاہ کو لیگز کے لیے فی الوقت این او سی نہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:58:06