بابراعظم کا پاکستان کیلئے ٹی20 میں ایک ریکارڈ

Indonesia Berita Berita

بابراعظم کا پاکستان کیلئے ٹی20 میں ایک ریکارڈ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے ایک اور اہم اعزاز بھی حاصل ہے

پاکستانی کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم نے ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے ایک اور ریکارڈ بنایا جبکہ قومی ٹیم بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا سے شکست کھا گئی۔

بابراعظم سے قبل یہ ریکارڈ سابق کپتان شعیب ملک کے پاس تھا، جنہوں نے 123 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔ ٹی20 طرز کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے 2016 میں ڈیبیو کرنے والے بابراعظم نے سب سے زیادہ 124 میچز کھیلے، دوسرے نمبر پر شعیب ملک 123، محمد حفیظ 119 اور شاداب خان 104 میچوں کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت نے پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیابھارت نے پاکستان میں ہونیوالے ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیابلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں شیڈولڈ ہے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
Baca lebih lajut »

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامآسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، وسیم اکرم کا پاکستانی قوم کیلئے پیغامپاکستان نے آسٹریلیا کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے شکست دی
Baca lebih lajut »

رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ریکارڈ برابر کردیارضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ریکارڈ برابر کردیاآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں وکٹ کیپر محمد رضوان نے 6 کیچز پکڑے
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:13:35