اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

Indonesia Berita Berita

اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آٹھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جارہا ہے

سرمایہ دار طبقے کے 49 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، وزیراعظم کی ایف بی آر کو ہدایتپی ٹی آئی پرپابندی سے پیچھے ہٹنے پر حکومت کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، محمدعلی درانیکینیڈین ٹیم نے پاکستان میں ایوی ایشن سیکیورٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق قرار دے دیاکراچی؛ جمعرات کو تیسری گرم ترین رات ریکارڈ، جمعے کو ہلکی بارش کا امکانحق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی، صنم جاویدپی آئی اے کا کوئٹہ اور فیصل آباد سے براہ راست عمرہ پروازوں کا اعلانلاہور: تین گینگز کے 10 ملزمان گرفتار، لوٹی گئی سات...

گروپ اے میں پاکستان، انڈیا، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں بنگلا دیش، ملائیشیا ، تھائی لینڈ اور میزبان سری لنکا شامل ہیں۔ ہر گروپ سے دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی، فائنل 28 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اکتوبر 2022 میں بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں منعقدہ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے آخری ایڈیشن میں پاکستان چار ٹاپ ٹیموں میں شامل تھی۔ اسے سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف سخت مقابلے کے بعد صرف ایک رن سے شکست ہوئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررسابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو اسپن باؤلنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے...
Baca lebih lajut »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
Baca lebih lajut »

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائعبھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائعآئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان اپنا مؤقف زور دار طریقے سے پیش کرے گا، پلان بی رکھنا آئی سی سی کا کام ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو سپن باؤلنگ کوچ اور سسٹنٹ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ویمنز...
Baca lebih lajut »

ویمنز ایشیا کرکٹ کپ ‘قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی ‘بھارت سے مقابلہ پرسوںلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم  ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سری لنکا پہنچ گئی۔8 ٹیموں کا ایونٹ 19 تا 28 جولائی دمبولا میں کھیلا جائیگا، ندا ڈار کی قیادت میں قومی ٹیم کراچی سے دبئی کے راستے کولمبو سے دمبولا پہنچی، گروپ اے میں قومی ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کوروایتی حریف اور دفاعی چیمپئن بھارت کیخلاف کھیلے...
Baca lebih lajut »

چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:51:42