اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمد

Indonesia Berita Berita

اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان

ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس نے جناح ٹرمینل پرکارروائی کے دوران غیرملکی پرواز پر سفر کرنے والے شہری کے سامان سے دولاکھ 25 ہزارسے زائد متحدہ عرب امارات کے درہم اورسعودی ریال سمیت 17 ملین روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد کرلی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران بھاری تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے، اے ایس ایف کے عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے ایک مسافر کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی موجودگی کی نشان دہی کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مسافر کے سامان کی تلاشی لی گئی اور اس دوران ان کے بیگ سے 17 ملین روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمدہوئی اور بروقت کارروائی کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی۔

ترجمان اے ایس ایف نے بتایا کہ غیرملکی کرنسی میں دولاکھ 25 ہزارسے زائد اماراتی درہم اورسعودی ریال شامل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ غیرملکی کرنسی کےساتھ کسٹمزحکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔Nov 08, 2024 11:13 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Baca lebih lajut »

لاہور سے شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدلاہور سے شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدراولپنڈی میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے4 گرام کوکین برآمد ہوئی، اے این ایف
Baca lebih lajut »

اسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتاراسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتاریونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی: اے این ایف
Baca lebih lajut »

کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیاکراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیابینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے
Baca lebih lajut »

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدہری پور یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کوگرفتار کرلیا گیا، ترجمان اے این ایف
Baca lebih lajut »

استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگاستنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگمیڈیکل ٹیم نے مسافر کی موت کی تصدیق کی اور ضابطے کی کارروائی کے بعد میت ائیرلائن انتظامیہ کے حوالے کی: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:29:48