اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

Indonesia Berita Berita

اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اے آر رحمان میرے والد کی طرح ہیں، گٹارسٹ موہنی ڈے

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابق گٹارسٹ موہنی دی نے اپنے شوہر مارک سے علیحدگی کے بعد افواہوں کا شکار ہونے پر سوشل میڈیا پر وضاحتی پیغام جاری کیا ہے۔

آٹھ سال تک اے آر رحمان کے بینڈ کا حصہ رہنے والی موہنی ڈے نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے اور اے آر رحمان کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کی ہے۔ 28 سالہ موہنی ڈے نے کہا کہ ان کا اے آر رحمان کے ساتھ تعلق صرف پیشہ ورانہ اور باپ بیٹی جیسا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’اے آر رحمان میرے لیے والد جیسی شخصیت ہیں، وہ عمر میں میرے والد سے تھوڑے چھوٹے ہیں، اور ان کی بیٹی میری ہم عمر ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ وہ پانچ سال قبل اے آر رحمان کا بینڈ چھوڑنے کے بعد امریکہ منتقل ہوگئیں تھیں اور اب وہاں مختلف پاپ فنکاروں کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا اپنا بینڈ بھی ہے اور وہ اپنے میوزک بینڈ کے ساتھ دنیا بھر میں دورے کرتی...

موہنی نے افواہیں پھیلانے والوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی اور دیگر متعلقہ افراد کی نجی زندگی کا احترام کریں انکی پرائیوسی کا خیال رکھیں اور اس مشکل وقت میں ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
Baca lebih lajut »

کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کرکٹر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا
Baca lebih lajut »

اے آر رحمان کی طلاق کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے علیحدگی کا اعلاناے آر رحمان کی طلاق کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے علیحدگی کا اعلان29 سالہ موہنی نے اے آر رحمان کے ساتھ دنیا بھر میں 40 سے زائد شوز میں پرفارم کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 20:16:01