اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج،ایمل ولی بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب

Indonesia Berita Berita

اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج،ایمل ولی بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لئے ووٹ کاسٹ کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے...

اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج،ایمل ولی بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخبپشاورسینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لئے ووٹ کاسٹ کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لئے کاغذات جمع نہیں کرائے ،یاد رہے کہ ایمل ولی خان سے قبل ان کے والد اسفندر یار ولی اے این پی کے مرکزی صدر تھے تاہم وہ گزشتہ کئی عرصے سے سیاسی سرگرمیوں سے دور ہیں اور انہوں نے رواں برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔دوسری جانب گزشتہ روز اے این پی کے مرکزی ترجمان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخبایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخبایمل ولی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اے این پی کی صدارت کے لیے کاغذات جمع نہیں کرائے: ذرائع
Baca lebih lajut »

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخبحکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے  سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں۔ سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پی ٹی آئی...
Baca lebih lajut »

مالدیپ میں بھارت مخالف صدر کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیابمالدیپ میں بھارت مخالف صدر کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیابمالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں بھارت مخالف اور چین نواز صدر محمد موئزو کی پارٹی پی این سی کو بھارتی اکثریت سے کامیابی ملی ہے۔
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بطور جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق ای سی پی نے اپنے مراسلے میں پی ٹی آئی کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی انتخابات کے بغیر جنرل کونسل، مرکزی مجلس عاملہ کے انتخاب اور...
Baca lebih lajut »

صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئےصادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئےمیئر لندن کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا
Baca lebih lajut »

قومی کے 5 اورصوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہونگے۔قومی اسمبلی کے 5اور 16صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے،تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، پولنگ صبح 8سے شام 5 بجے تک بغیرکسی وقفے کے جاری رہے گی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی کل اتوار کو ہوگی جبکہ این اے 8باجوڑ، این اے 44ڈی آئی خان، این اے 119لاہور، این اے 13قصور اور این اے 196قمبر شہداد کوٹ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:24:52