ایک میچ ہارنے سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، شعیب کا ٹیم کی حمایت میں بیان

Indonesia Berita Berita

ایک میچ ہارنے سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، شعیب کا ٹیم کی حمایت میں بیان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شعیب ملک ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے، سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ایک میچ ہارنے سے پاکستان ٹیم کے لیے دنیا ختم نہیں ہوگئی۔

اے اسپورٹس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے یہی وقت ہے کہ اس ہار سے سیکھے اور آگے بڑھنے کی کوشش کرے اور اب ہمیں جاگ جانا چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ جب آپ ایسا میچ ہار جائیں تو آپ ڈاؤن ہوتے ہیں یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے وقت ہے کہ وہ جاگیں جائیں اور یہاں سے آگے بڑھیں۔ اس وقت پاکستان نمبر ون ٹیم ہے، ایک میچ ہارنے سے آپ برے نہیں بن جاتے اور ایک میچ جیتنے سے آپ بہت اچھے بھی نہیں بن جاتے لیکن انھوں نے کہا کہ میچ ہارنے کے بعد وہاں پر ایک میٹنگ ہوئی تھی اور اس میٹنگ کے دوران میں نے ایک ہی چیز پر زور دیا تھا کیوں کہ جب آپ ایسا میچ ہارتے ہیں تو مشکل وقت ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایک میچ ہارنے سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، شعیب کا ٹیم کی حمایت میں بیانایک میچ ہارنے سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، شعیب کا ٹیم کی حمایت میں بیانشعیب ملک ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے، سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ ایک میچ ہارنے سے پاکستان ٹیم کے لیے دنیا ختم نہیں ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیالاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔
Baca lebih lajut »

لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیالاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔
Baca lebih lajut »

’ہم نے اسپنرز کو بیٹنگ پر لگادیا وہ اصل کام بھول گئے‘’ہم نے اسپنرز کو بیٹنگ پر لگادیا وہ اصل کام بھول گئے‘قومی ٹیم بھارت کے خلاف اہم میچ میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔.....
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 12:22:32