اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب 40 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ہیں اورکمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 37 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کے ذخائر ہیں: رپورٹ
/ فائل فوٹو
رپورٹ میں آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کےبعد زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب 40 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ہیں اورکمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 37 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کے ذخائر ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مارک زکربرگ 2024 میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے والے فرد بن گئےمارک زکربرگ کی دولت میں رواں سال کے دوران 55.7 ارب ڈالرز کا اضافہ ہو چکا ہے۔
Baca lebih lajut »
3 سال میں ایک لاکھ لڑکیاں گم، بمبئی ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا2019 سے 2021 کے دوران مہاراشٹرا سے 18 سال سے زائد عمر کی ایک لاکھ 842 خواتین اور لڑکیاں گم ہوئی ہیں، بھارتی وزارت داخلہ کا لوک سبھا میں جواب
Baca lebih lajut »
گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدجنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
Baca lebih lajut »
بیف یا مٹن کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیقگوشت میں موجود ایک خاص قسم کا آئرن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
Baca lebih lajut »